انڈور 5 وائر بلوئر موٹر تاروں کی تلاش. Indoor 5 wire blower motor wires finding

انڈور 5 وائر بلوئر موٹر تاروں کی تلاش


اس آرٹیکل میں ہم 5 وائر والی بلور موٹر کی ہائی، میڈیم اور لو وائر کو تلاش کریں گے۔ اس کے لیے ہمارے پاس ایک ملٹی میٹر کا ہونا ضروری ہے، جس میں کونٹی نیوٹی کی آپشن ہو۔ اور اگر آپ کسی انڈوور کی بلوور موٹر کو چینج کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو وائرز کا پتہ ہونا چاہیے تا کہ کوئی پرابلم نہ ہو اور آسانی سے موٹر لگ جائے۔ اگر آپ کو کسی چیز کی سمج نہی لگ رہی تو ویوڈیو دیکھ لو۔


:وائرز کو تلاش کرنے کا طریقہ

سب سے پہلے میٹر کو کونٹی نیوٹی پر سیٹ کر لیں۔

اب دو دو کر کےتمام وائر کی ویلیونکالیں گے۔  اور نوٹ پیپر پر لکھتے جائے گے۔

جن دو وائرز کی ویلیو زیادہ ہوگی وہ دو وائرز ہی رننک اور سٹارٹنگ ہیں۔ اور باقی تین وائرز ہائی، میڈیم اور لو ہیں۔


:اب ہم رننگ اور سٹارٹنگ کا پتہ لگائیں گے

جن دو وائرز کی ویلیو زیادہ ہے، اُن میں سے ایک پر میٹر کی ایک پراب لگائیں گے اور باقی تین وائر ہائی، میڈیم اور لوکے ساتھ دوسری پراب ایک ایک کر کے لگائیں گے اور جو ویلیو ملے گی وہ لکھتے جائے گے۔


اسی طرح زیادہ ویلیو والی دوسری وائر پر میٹر کی پراب رکھیں گے اور باقی تین وائر ہائی، میڈیم اور لوکے ساتھ دوسری پراب ایک ایک کر کے لگائیں گے اور جو ویلیو ملے گی وہ لکھتے جائے گے۔


جس وائر کی ویلیو زیادہ آئے گی وہ سٹارٹنگ ہو گی اور دوسری رننگ ہو گی۔ اور کپیسیٹر کی دو وائر رننگ اور سٹارٹنگ کے ساتھ لگے گی لیکن نیوٹرل وائر کو رننگ کے ساتھ لگائیں گے۔


:ہائی، میڈیم اور لو کو تلاش کرنے کا طریقہ:

ہائی، میڈیم اور لوکو فائنڈ کرنے کے لیے میٹر کی ایک پراب رننگ کے ساتھ لگائیں گے اور دوسری پراب کو ایک ایک کر کے ہائی، میڈیم اور لو کے ساتھ لگائیں گے۔ ہائی، میڈیم اور لو میں سے جس وائر کی ویلیو سب سے کم آئے گی وہ ہائی سپیڈ وائر ہو گی اور جس کی ویلیو سب سے زیادہ ہو گی وہ لو سپیڈ ہو گی اور جس کی ویلیو درمیان میں ہو گی وہ میڈیم سپیڈ ہو گی۔


اگر کسی چیز کی سمج نہ لگی ہو تو ویڈِو دیکھ لو۔ اوراگر آپ کو آرٹیکل اچھا لگا تو شیئر کر دینا۔ مزید اے سی اور فریج کی رپیئر نگ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارا چینل سبسکرائب کرو۔

this article is by www.fully4world.com 

Indoor 5 wire blower motor wires finding in Urdu and Hindi

  1. موٹر کی قسم: ایک ایئر کنڈیشنر انڈور موٹر عام طور پر الیکٹرک موٹر ہوتی ہے جو کہ کمپریسر کو چلانے کے لئے استعمال ہوتی ہے۔

  2. قدرتی میزان (Horsepower): موٹر کی قدرتی میزان ہارس پاور (Horsepower) میں ناپی جاتی ہے جو کہ موٹر کی طاقت کو نمائندہ کرتی ہے۔

  3. روٹیشن کی رفتار (RPM - Rotations Per Minute): موٹر کی رفتار روٹیشن فی منٹ میں ناپی جاتی ہے اور یہ بتاتی ہے کہ موٹر کتنی تیزی سے گھومتی ہے۔

  4. فریکوئنسی: اس موٹر کی فریکوئنسی ہرٹز (Hertz) میں ناپی جاتی ہے اور یہ بتاتی ہے کہ موٹر کتنے ہرٹز پر چلتی ہے۔

  5. ولٹیج (Voltage): موٹر کے چلنے کے لئے ضروری وولٹیج کی معلومات بھی فراہم ہوتی ہے۔

  6. سسٹم ٹائپ: موٹر کے استعمال کی خصوصیات اور اس کے ٹائپ کے متعلق معلومات بھی شامل ہوتی ہیں۔

  7. برینڈ اور ماڈل: موٹر کے برینڈ اور ماڈل کی تفصیلات بھی ذکر کی جاتی ہیں تاکہ صارف کسی مشکلات کی صورت میں صارف ایکسپرٹ سے رابطہ کر سکے۔

  8. پارٹس کی تفصیلات: موٹر کے اہم پارٹس جیسے کہ بیئرنگز، والٹیج ریگولیٹر، اور ٹرمنل بلاک کی تفصیلات بھی شامل ہوتی ہیں۔

Post a Comment

0 Comments