Asia bibi case and Court Decision | آسیہ بی بی کیس کا فیصلہ

Share on

آسیہ بی بی کیس  جس کو نو سال ہو گئیں ہیں اور اب عدالت کہتی ہے کہ اس پر کوئی کیس نہیں بنتا اگر کوئی کیس نہیں بنتا تو نو سال جیل کیوں رکھا اس کے علاقے کے لوگ اس کے بارے میں کیا کہتے ہیں ۔جانیئے محمد بلال کے ساتھ 

قاری سالم اور چوہدری غلام مصطفٰی کا انٹرویو






نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے مومن اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ میں اس کے لیے اس کے ماں باپ بھائی بہن بیوی اور بچوں میں سب سے افضل نہ ہوجاؤ

آسیہ بی بی کیس کے بارے میں مفتی منیب کا پیغام

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *